دہلی کے شاعر اور ادیب
کل: 94
ابراہیم ذوق
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے
مرزا مظہر جان جاناں
دہلی کے معروف مجددی بزرگ اور معروف روحانی شاعر
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
مغل بادشاہ شاہ عالم ثانی کے استاد محترم
امیر حسن علیٰ سجزی
- پیدائش : بدایوں
- سکونت : دہلی
- Shrine : اورنگ آباد
خواجہ نظام الدین اولیا کے مرید اور فوائدالفواد کے جامع
عاقل خان رازی
- پیدائش : اورنگ آباد
- سکونت : دہلی
- Shrine : دہلی
عزیز وارثی دہلوی
اوگھٹ شاہ وارثی کے چہیتے مرید
برقی اعظمی
دلی میں مقیم پرگو شاعر، آل انڈیا ریڈیو کی فارسی سروس سے وابستہ رہے
بیدل مظفر نگری
اپنے زمانے کے مشہور کھلاڑی، ڈرامہ نویس، وکیل، اچھے شہری اور نیک نفس انسان تھے۔
چرن داس جی
- سکونت : میواڑ
- سکونت : دہلی
غمگین دہلوی
ممتاز صوفی شاعر جن سے مرزا غالب کو عقیدت تھی۔
- سکونت : دہلی
حاجی امداداللہ مکی
مشہور صوفی اور نامور عالم دین
اقبال بانوں
- سکونت : دہلی
جہاں آرا بیگم
مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ شاہ جہاں کی صاحبزادی اور صوفی خاتون، مصنفہ و شاعرہ
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
دکن کے عظیم روحانی رہنما اور خواجہ نصیرالدین محمود چراغ دہلی کے مرید و خلیفہ
خواجہ باقی باللہ
سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور صوفی ہیں جو اپنے نام خواجہ بیرنگ سے بھی مشہور ہیں اور مجدد الف ثانی کے پیرو مرشد ہیں۔
خواجہ حسن نظامی
خواجہ نظام الدین اؤلیا کے خواہرزادہ اور اردو زبان و ادب کے انشا پرداز
خواجہ حسن ثانی
سلسلہ چشتیہ نظامیہ کے محقق اور فوائدالفواد کے مترجم
خواجہ الہی بخش معروف
خواجہ ضیاؤالدین کے صحبت یافتہ اور شاہ نصیر دہلوی کے شاگرد رشید
خواجہ میر درد
صوفی شاعر، ہندوستانی موسیقی کے گہرے علم کے لئے مشہور
خواجہ رکن الدین عشقؔ
عظیم آباد کے ممتاز صوفی شاعر اور بارگاہ حضرت عشق کے روح رواں
منظور نیازی
معشوق علی خان
- سکونت : دہلی
میر محمد بیدار
خواجہ فخرالدین چشتی دہلوی کے مرید اور گم گشتہ صوفی شاعر
میرتقی میر
اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے
معراج احمد نظامی
درگاہ خواجہ نظام الدین اولیا (دہلی) کے درباری قوال