دوسرا کے شاعر اور ادیب
کل: 3
ابو نجیب سہروردی
1097 - 1168
ایران کے شہر سہرورد (کردستان) سے تعلق رکھنے والے عظیم صوفی بزرگ، فقیہ اور سلسلۂ سہروردیہ کے بانی تھے، آپ کا شمار ابتدائی مشائخ میں ہوتا ہے جنہوں نے شریعت و طریقت کو یکجا کر کے تصوف کو منظم کیا۔
نظامی گنجوی
1141 - 1209
- پیدائش :
- سکونت : آذر بایئجان
- Shrine : آذربائیجان
مثنوی مخزن الاسرار، خسرو شیریں اور لیلیٰ مجنوں کے مصنف
شیخ شہاب الدین سہروردی
1145 - 1234
سلسلۂ سہروردیہ کے مشہور بزرگ اور ’’عوارف المعارف‘‘ کے مصنف