Font by Mehr Nastaliq Web

دہلی کے شاعر اور ادیب

کل: 262

تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے۔

اردو کے ممتاز شاعر، نقاد اور تذکرہ نگار تھے، مرزا غالب کے قریبی دوست و رفیق اور مؤمن خاں مؤمن کے شاگرد تھے، جبکہ "گلشنِ بے خار" اردو تذکرہ نگاری کی اہم اور مستند تصنیف سمجھی جاتی ہے۔

دہلی کے صاحبِ دیوان شاعر اور شاہ نصیر دہلوی کے شاگرد تھے، شاہ عالم ثانی کے دربار سے وابستہ رہے اور شاہنامہ و شمشیرِ فانی کو اردو نظم میں منتقل کرنے کے ساتھ حمدیہ شاعری بھی کی۔

بھگوت گیتا کا اردو میں منظوم ترجمہ کرنے کے لیے مشہور

محبوب الہی خواجہ نظام الدین اولیا سے ایمان اور امن کی ندا دینے والا اور خواجہ حسن نظامی کی یادگار ماہنامہ ’’منادی‘‘

اٹھارہویں صدی کے عظیم شاعروں میں شامل، میر تقی میر کے ہم عصر

حضرت نظام الدین، دہلی کے باشندہ

غالب اور ذوق کے ہم عصر۔ وہ حکیم ، ماہر نجوم اور شطرنج کے کھلاڑی بھی تھے۔ کہا جاتا ہے کہ مرزا غالب نے ان کے شعر ’ تم مرے پاس ہوتے ہو گویا/ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا‘ پر اپنا پورا دیوان دینے کی بات کہی تھی

دہلی کے معروف نقشبندی مجددی بزرگ اور ممتاز صوفی شاعر

دہلی کے معروف مجددی بزرگ اور معروف روحانی شاعر

عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول۔

فارسی زبان کے مشہور صوفی شاعر

خواجہ فخرالدین چشتی دہلوی کے مرید اور گم گشتہ صوفی شاعر

مثنوی کے انتہائی مقبول شاعر ’’سحر البیان‘‘ کے خالق اور میر انیس کے جد اعلیٰ

درگاہ خواجہ نظام الدین اولیا (دہلی) کے درباری قوال

اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے

ممتاز شاعر،اپنے شعر "محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں " کے لیے مشہور

مولوی سمیع اللہ خاں سی،ایم،جی کے دوسرے صاحبزادے

جواہر لعل نہرو یونیورسیٹی میں شعبۂ فارسی کے صدر

معروف مصنف، شاعر، مضمون نگار اور دہلی سے نکلنے والے الہام کے مدیر

بولیے