دہلی کے شاعر اور ادیب
کل: 262
نظام الدین اؤلیا
ہندوستان کے ممتاز صوفی اور امیر خسرو کے پیرو مرشد
- سکونت : دہلی
نثار احمد فاروقی
معروف اسکالر اور صوفی علوم کے لئے مشہور
نظیر اکبرآبادی
ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں، ہولی، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور
ناصر علی سرہندی
گیارھویں صدی ہجری میں ہندوستان کے مشہور فارسی شاعر۔
نصیرالدین چراغ دہلی
خواجہ نظام الدین اولیا کے مرید اور جانشین
نحیف دہلوی
میرٹھ کے شاعر تھے، 1946ء میں شعر گوئی کا آغاز کیا، موج زیبائی دہلوی کے شاگرد رہے اور ان کا مجموعۂ کلام ’’آوازِ دل‘‘ 1994ء میں شائع ہوا۔
- پیدائش : دہلی
دہلی کی کلاسیکی شعری روایت کے شاعر اور بیخود دہلوی کے شاگرد تھے، جنہوں نے ان کی صحبت و اصلاح سے شعری ذوق پروان چڑھایا اور نعتیہ کلام کے ذریعے دربارِ رسالت میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔