Font by Mehr Nastaliq Web

گورداسپور کے شاعر اور ادیب

کل: 8

اردو کے نامور شاعر، صحافی، افسانہ نگار اور کالم نگار

موہیال برہمن خاندان کے ممتاز شاعر، ادیب اور صاحبِ فکر دانشور تھے، حکیم فیروزالدین فیروز طغرائی کے شاگرد رہے اور 1969ء میں پدم شری سے نوازے گئے۔

پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبریٰ میں سے ایک تھے، جنہوں نے شریعت و طریقت میں ایسا قدم راسخ رکھا کہ کسی علمائے عہد اور مشائخِ وقت کو آپ کے قول و فعل پر نکتہ چینی نہ تھی۔

صحیح الذوق اور قومی درد رکھنے والے شاعر

حسان العصر کے لقب سے معروف، بیسویں صدی کے ممتاز نعت گو شاعر اور صاحبِ طرز ادیب تھے۔

بولیے