اجمیر کے شاعر اور ادیب
کل: 37
ڈاکٹر ظہورالحسن شارب
1914 - 1996
تصوف سے گہری دلچسپی رکھنے والے دور حاضر کے عظیم دانشور
دیبی پرشاد بشاش
1904
"تذکرہ آثار الشعرائے ہندو" کے مصنف، ایک ادبی محقق اور شاعر ہیں جنہوں نے ہندو شاعروں کی زندگی اور کلام کو دستاویزی انداز میں محفوظ کیا۔