جئے پور کے شاعر اور ادیب
کل: 36
اشفاق رسول جوہر
1853 - 1935
عزیز جے پوری
1889
بسمل جے پوری
1886
دیبی پرشاد بشاش
1904
"تذکرہ آثار الشعرائے ہندو" کے مصنف، ایک ادبی محقق اور شاعر ہیں جنہوں نے ہندو شاعروں کی زندگی اور کلام کو دستاویزی انداز میں محفوظ کیا۔
احترام الدین شاغل
1896 - 1971
حسرت جے پوری
1922 - 1999
کوثر سندیلوی
1868 - 1957
مبین عثمانی
1851
قمر جے پوری
1893 - 1992
رزیؔ جئے پوری
1900
ریاض سہروردی
1919 - 2001
نعت گوئی اور نعت خوانی میں ایک معتبر نام ہے۔
سلیم الدین تسلیم
1840 - 1884
شاہ عبدالحلیم
1931
شاہد احمد جمالی
1958
سندرداس چھوٹے
1596
- سکونت : جئے پور
تقی بیگ مائل
1852 - 1931
ذہین شاہ تاجی
1902 - 1978
معروف صوفی شاعر اور بابا تاج الدین ناگپوری کے خلیفہ یوسف شاہ تاجی کے مرید