سہارنپور کے شاعر اور ادیب
کل: 22
آزاد سہارن پوری
- پیدائش : سہارنپور
انور صابری
ادیب سہارنپوری
قبل از جدید شاعروں میں شامل، روایت اور جدت کے امتزاج کی شاعری کے لیے جانے جاتے ہیں؛ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے
عبدالقدوس گنگوہی
ایک عظیم صوفی بزرگ اور اہلِ اللہ میں سے تھے جنہوں نے تصوف کے اصولوں کو اپنانا اور لوگوں کو روحانی بیداری کی طرف رہنمائی کرنا اپنی زندگی کا مقصد بنایا، وہ سلسلۂ چشتیہ صابریہ کے ایک اہم بزرگ اور ایک ممتاز رہنما تھے۔
آرزو سہارن پوری
زود گو، قادرالکلام اور کہنہ مشق شاعر