الہ آباد کے شاعر اور ادیب
کل: 43
بسمل الہ آبادی
نوح ناروی کے شاگرد، شاعری میں عوامی روز مرہ کو جگہ دی، غزلوں کے ساتھ اہم مذہبی اور ملی شخصیات پر نظمیں لکھیں
بریاں الہ آبادی
افسر الہ آبادی، ڈاکٹر باسط علی اور نوح ناروی کے یادگار
بے نظیر شاہ وارثی
حاجی وارث علی شاہ کے ممتاز مرید اور وحید الہ آبادی کے شاگرد رشید
دائرہ حضرت شاہ اجمل، الہ آباد کے سابق سجادہ نشیں اور معروف صوفی شاعر شاہ محمد اعظم الہ آبادی کے صاحبزادے