بدایوں کے شاعر اور ادیب
کل: 122
نور بدایونی
درد و سوز کی کیفیت سے لبریز نعت گو شاعرہ تھیں جن کا مجموعۂ کلام خونابۂ دل کے نام سے شائع ہوا۔
نظامی بدایونی
بدایوں کے ممتاز شاعر، صحافی اور بانیِ نظامی پریس تھے جنہوں نے نعتیہ شاعری اور ادبی صحافت میں نمایاں خدمات انجام دیں۔
نسیم بدایونی
بدایوں کے خوش بیان واعظ اور صاحبِ ذوق نعت گو شاعر تھے جنہوں نے زندگی بھر نعتیہ شاعری کو اپنا مستقل میدانِ اظہار بنائے رکھا۔
نجم الدین ثاقب
داغ دہلوی کی شعری روایت کو نعتیہ قصیدے میں نئی بلاغت عطا کرنے والے شاعر۔
- پیدائش : بدایوں