سہسوان کے شاعر اور ادیب
کل: 8
حکیم ظہیر احمد
مرادآباد کے معروف حکیم اور صاحبِ اسلوب شاعر تھے، پیشۂ طب کے ساتھ شعر و ادب سے بھی گہری وابستگی رکھتے تھے اور اپنی قادرالکلامی، پختہ مشقی اور ادبی صلاحیت کے باعث اہلِ قلم میں ممتاز مقام رکھتے تھے۔
حکیم نذیر احمد
اپنے عہد کے جلیل القدر صوفی بزرگ، صاحبِ کرامات اور صاحبِ قلم شاعر تھے، آپ کے کلام میں حمد، نعت، منقبت اور قصائد شامل ہیں جبکہ تقریباً نصف صدی تک رشد و ہدایت اور روحانی تربیت کے فرائض انجام دیتے رہے۔