ملیح آباد کے شاعر اور ادیب
کل: 3
حنیف اخگر
1928 - 2009
- پیدائش : ملیح آباد
- سکونت : ریاستہائے متحدہ امریکہ
- Shrine : ریاستہائے متحدہ امریکہ
اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور ماہرِ معاشیات تھے، شریف اثرؔ کے فرزند، اقوامِ متحدہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے اور "چراغاں"، "خیاباں" اور نعتیہ مجموعہ "خلقِ مجسم" ان کی نمایاں ادبی یادگاریں ہیں۔