Font by Mehr Nastaliq Web

رام پور کے شاعر اور ادیب

کل: 57

جید عالمِ دین، متقی نعت گو شاعر اور اردو و فارسی کے صاحبِ دیوان سخنور تھے۔

اردو و فارسی کے قادرالکلام شاعر، صاحبِ تصوف بزرگ اور عنبر خاں کے ممتاز شاگرد تھے۔

فارسی و اردو کے صاحبِ طرز شاعر، نثر نگار اور جلیل مانکپوری و آرزو لکھنوی کے شاگرد تھے۔

اپنے عہد کے جید عالم، منطق و فلسفہ کے ماہر اور عربی و فارسی کے صاحبِ ذوق شاعر تھے۔

ایک علمی و دینی خانوادے سے تعلق رکھنے والے اردو و فارسی کے خوش فکر شاعر تھے۔

درویش صفت بزرگ اور فارسی کے صاحبِ ذوق شاعر تھے جن کی زندگی ذکر و عبادت سے عبارت تھی۔

سلسلۂ چشتیہ صابریہ کے صاحبِ خلافت، متقی و درویش صفت بزرگ اور فارسی و اردو کے صاحبِ ذوق شاعر تھے۔

اردو و فارسی کے صاحبِ ذوق شاعر اور امام الدین خاں انور کے شاگرد و مرید تھے۔

اردو و فارسی کے قادرالکلام شاعر، خوش نویس اور مرثیہ و سلام گوئی میں دبیر کے شاگرد تھے۔

نواب کلب علی خاں کے معلم

رامپور کے ایک عاشقِ رسول نعت گو شاعر تھے جو توپ خانے میں حوالدار کے منصب پر فائز رہے۔

بولیے