Font by Mehr Nastaliq Web

رام پور کے شاعر اور ادیب

کل: 57

اردو و فارسی کے شاعر تھے جنہیں میاں احمد علی شاہ سے روحانی و شعری تربیت حاصل ہوئی۔

فارسی کے قادرالکلام شاعر، علمِ عروض کے ماہر اور کریم الدین آرزو کے شاگرد تھے۔

فارسی کے صاحبِ ذوق شاعر اور فقر و درویشی کے اوصاف سے متصف ایک باوقار علمی شخصیت تھے۔

اپنے عہد کے ممتاز عالم اور فارسی زبان و ادب کے ماہر تھے۔

اردو و فارسی کے قادرالکلام شاعر، صاحبِ تصانیف صوفی بزرگ اور جرأت کے ممتاز شاگرد تھے۔

ایک صاحبِ سلوک صوفی بزرگ اور فارسی و اردو کے خوش فکر شاعر تھے جنہیں متعدد سلاسلِ طریقت میں خلافت حاصل تھی۔

درگاہ حضرت قطبی میاں (رامپور) کے سجادہ نشیں

سنی وقف بورڈ (لکھنو) کے سیکریٹری

حلقۂ شعر و سخن میں مقبول شخصیت

غزل کے مقبول شاعر اور فلمی نغمہ نگار

بولیے