Font by Mehr Nastaliq Web

بھارت کے شاعر اور ادیب

کل: 2357

بہترین شاعر، موسیقار اور سیماب اکبرآباد کے یادگار

اوگھٹ شاہ وارثی کے چہیتے مرید

اردو فارسی کے بلند پایہ شاعر

نور نوحی کے صاحبزادے

بہرائچ کے مشہور حکیم اور شاعر

جامعہ اشرفیہ حبیبیہ برکاتیہ، فتح پور، مرادآباد کے مدرس

بیدم شاہ وارثی کے صاحبزادے

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور اپنی صوفیانہ شاعری کے لئے مشہور

آپ شاہ جعفر نیازی کے فرزند اور شاہ نصیرؔ نیازی کے برادر زادۂ حقیقی و شاگرد ہیں۔

بہار کے نامور محقق، ادیب و شاعر

بہار کے نامور محقق اور ممتاز ادیب و شاعر

مشہور کتاب کیفیت العارفین اور کنزالانساب کے مصنف اور رام ساگر گیا کے مشہور صوفی

درگاہ حضرت مذاق میاں، بدایوں کے سجادہ نشیں

مفتی وصی علی ملیح آبادی کے مرید اور مختلف اصناف سخن کے مالک

شبنم غضنفری کے شاگرد

نیر دموہی کے شاگرد

عظیم آباد کے نوجوان شاعر اور تصوف سے وابستہ

خانقاہ شہبازیہ، بھاگل پور کے سجادہ نشیں

اعلیٰ حضرت علی حسین اشرفی کے برادر معظم اور انوار اشرفی کے مصنف

حضرت سید علی سانگڑے کے بھانجہ

نعتیہ ادب کے لئے مشہور اور ’’میلاد و نعت‘‘ ’’دیوان ہدیۂ مدحِ پیغمبر‘‘ نامی کتاب کے مصنف

بولیے