Font by Mehr Nastaliq Web

بھارت کے شاعر اور ادیب

کل: 2370

بیسویں صدی کے عظیم شاعر تھے جنہوں نے اردو غزل کو جدید فکر، جمالیاتی شعور اور انسانی احساسات کی نئی جہتوں سے آشنا کیا۔

خواجہ میر درد کے نواسے، صوفی شاعر، مترجمِ قرآن اور میخانۂ درد کے مصنف تھے۔

جون پور کا ایک گمنام شاعر

حضرت آگاہ کے شاگرد

آپ ایک روشن دماغ، جوان قلب، بزرگ ہیں۔

پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبریٰ میں سے ایک تھے، جنہوں نے شریعت و طریقت میں ایسا قدم راسخ رکھا کہ کسی علمائے عہد اور مشائخِ وقت کو آپ کے قول و فعل پر نکتہ چینی نہ تھی۔

حاجی وارث علی شاہ کے مرید

بدایوں کی نعتیہ روایت کو زندہ رکھنے والے صاحبِ ذوق شاعر۔

جید عالمِ دین تھے جنہوں نے حدیث و علومِ اسلامیہ کی تحصیل و اشاعت میں اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔

مرزا غالب کے شاگردِ رشید

دبستانِ اجتبیٰ رضوی سے تعلق رکھنے والی شاعرہ

نابینا حافظِ قرآن، صاحبِ تصنیف اور اردو و فارسی کے حمد و نعت گو شاعر تھے۔

معروف استاد قوال اور موسیقار، نصرت فتح علی خان اور فرخ فتح علی خان کے والد تھے۔

قادری صوفی، صاحبِ ذوق عالم اور اردو و فارسی کے قادرالکلام شاعر تھے۔

ادارۂ فروغ اردو ہند کا ترجمان

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور صاحب دیوان شاعر

شاد عظیم آبادی کے استادِ محترم

نغمۂ کبریٰ، نغمۂ روحی اور گلدستۂ اثاثۂ سرمدی کے مصنف

ممتاز ما بعد جدید شاعروں میں نمایاں

خانقاہ عمادیہ قلندریہ، منگل تالاب کے سجادہ نشین

موجودہ عہد میں برصغیر کے ممتاز قوال

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں اور بہار کے ممتاز فارسی گو شاعر

بیدم وارثی کے پوتے اور ہم عصر وارثی شعرا میں مقبول

ناسخ کے شاگرد، مراٹھا حکمراں یشونت رائو ہولکر اور اودھ کے نواب غازی الدین حیدرکی فوج کے سپاہی

خانقاہ رشیدیہ، جون پور کے سجادہ نشیں

ہند و پاک کے پسندیدہ شاعر

ایک باوقار اور صاحبِ طرز شاعر تھے جنہوں نے کلاسیکی شعری روایت، دینی اقدار اور تہذیبی شائستگی کو اپنی شاعری میں زندہ رکھا۔

ہند و پاک کے مقبول زمانہ شاعر

فانیؔ بدایونی کے شاگرد

بولیے