ایران کے شاعر اور ادیب
کل: 83
شیخ علی حزیںؔ
1692
- پیدائش : اصفہان
شیخ عبدالقادر جیلانی
1078 - 1166
سلسلۂ قادریہ کے بانی اور ممتاز صوفی
شمس تبریزی
1185 - 1248
- پیدائش : تبریز
- سکونت : تبریز
- Shrine : مغربی آذربایجان
ایران کے مشہور صوفی اور مولانا روم کے روحانی استاد تھے
شاہ نعمت اللہ ولی
1329 - 1433
برِصغیر میں آپ کی پیش گوئیاں بہت مشہور و مقبول ہیں۔
- پیدائش : ایران
- سکونت : مغربی بنگال
- Shrine : مغربی بنگال
شاہ ہمدان
1312 - 1384
- پیدائش : ایران
- سکونت : جموں اور کشمیر
- Shrine : تاجکستان
کشمیر میں بحیثیت صوفی مشہور
شاہ فصیح تالقانی
1778
- پیدائش : ایران
شاہ عبدالقادر فخری
1692
سیف الدین باخرزی
1190 - 1260
بخارا کے ممتاز صوفی اور بحیثیت رباعی گو شاعر مشہور
سہل بن عبداللہ تستری
818 - 896
متقدمینِ صوفیا میں امتیازی مقام و مرتبہ کے حامل