Font by Mehr Nastaliq Web

پاکستان کے شاعر اور ادیب

کل: 483

سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے

اپنے عارفانہ کلام کے لئے مشہور

مختلف خوبیوں والا ایک عظیم شاعر

پاکستان کے معروف نعت خواں اور ایک اچھے شاعر

پاکستان کے نامور شاعر ہیں جو رومانی غزلوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں

بدایوں کے جید عالم، سیاسی و دینی رہنما اور خوش فکر نعت گو شاعر تھے جنہوں نے پاکستان میں جمعیۃ علمائے پاکستان اور جامعہ تعلیماتِ اسلامی کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔

اردو کے نامور شاعر، صحافی، افسانہ نگار اور کالم نگار

پنجابی اور اردو زبان کے عظیم نعت گو شاعر

پاکستان کے شہرہ آفاق قوال

بیدم شاہ وارثی کے مرید اور معروف وارثی مصنف و شاعر

چشتی و مذاقی روایت کے وابستہ، صاحبِ مطالعہ اور باوقار شاعر۔

پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر ہیں

قبل از جدید شاعروں میں شامل، روایت اور جدت کے امتزاج کی شاعری کے لیے جانے جاتے ہیں؛ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے

پاکستان کے مشہور و معروف شاعر، صحافی، سیاست داں اور بلند پایہ خطیب۔

بے انتہا مقبول پاکستانی شاعر، اپنی رومانی اوراحتجاجی شاعری کے لیے مشہور

پاکستان کے ممتاز ترین شاعر

اعلیٰ حضرت احمد رضا بریلوی کے شاگرد عزیز

حیدرآباد کے کہنہ مشق شاعر

ایک سنجیدہ اور صاحبِ طرز شاعر ہیں، جن کی نعتیہ شاعری میں خلوص، روحانی وابستگی اور عشقِ رسول کا گہرا رنگ نمایاں ہے۔

مقبول ترین اردو شاعروں میں شامل

پنجابی زبان کے صوفی شاعر

بولیے