Sufinama
Ghareebdas Ji's Photo'

غریب داس جی

1717 - 1878 | روہتک, بھارت

پد 1

 

دوہا 1

ستوادی سب سنت ہیں آپ آپنے دھام

عاجز کی ارداس ہے سکل سنت پرنام

  • شیئر کیجیے
 

راگ آدھارت پد 1

 

ساکھی 34

اس ماٹی کے محل میں ناتر کیجئے مود

راؤ رنک سب چلیں گے آپے کوں لے سودھ

  • شیئر کیجیے

صاحب صاحب کیا کرے صاحب تیرے پاس

سہس اکیسوں سودھی لے الٹ اپوٹھا سوانس

  • شیئر کیجیے

لے کا لاہا لیجیے لے کی بھر لے بھار

لے کی بنیجی کیجیے لے کا ساہوکار

  • شیئر کیجیے

نام ابھے پد نرملا اٹل انوپم ایک

یہ سودا ست کیجیے بنیجی بنج الیکھ

  • شیئر کیجیے

نرگن نرمل نام ہے اوگت نام ابنچ

نام رتے سو دھنپتی اور سکل پر پنچ

  • شیئر کیجیے

رمینی 1

 

بیت 1

 

ارل 3