Font by Mehr Nastaliq Web

صوفی اورسنتوں کی فہرست

سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام

ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-

عشقِ رسول میں وارفتہ نعت گو شاعر تھے جنہوں نے محبتِ نبوی کو اپنے کلام کی روح بنایا۔

غزل کے مقبول شاعر اور فلمی نغمہ نگار

ہندوپاک کے مقبول شاعر و ادیب اور عمر خیام کی رباعیات کے منظوم مترجم

ممتاز اردو شاعر تھے، جنہوں نے فارسی و اردو کے علمی ماحول میں تربیت پائی، میر ضیا حسین ضیا سے تلمذ حاصل کیا اور نعتیہ شاعری میں بھی عقیدت و روحانی وابستگی کا اظہار کیا۔

خانقاہ عمادیہ منگل تالاب کے معروف سجادہ نشین

والہانہ عشقِ رسول کے ترجمان نعت گو شاعر تھے۔

برہان پور کے معروف کتبِ تاجر

امیر مینائی کے نواسہ اور ساغر چشتی کے شاگرد رشید

کھیری میں اہلمدِ جوڈیشیل تھے اور شعر و سخن کے شائق ہونے کے ساتھ نعتیہ شاعری کا بھی ذوق رکھتے تھے، جس کا نمونہ 1898ء کے ’’گلدستۂ ابرِ سخن‘‘ میں محفوظ ہے۔

اپنے کلام ’’اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا‘‘ کے لیے مشہور

"افسانہ عاشق دلگیر عرف شیریں فرہاد بالتصویر" کے مصنف

سندھی زبان کے مشہور صوفی شاعر

عہد حاضر کا نوجوان صوفی شاعر

خواجہ قیام اصدق کے پیر و مرشد

ایک گوشہ نشیں صوفی بزرگ اور معروف شاعر

خواجہ حسن جہاں گیری کے مرید و خلیفہ اور سلسلہ ابوالعلائیہ جہاں گیریہ حسنیہ کے معروف شاعر

بولیے