تلاش کا نتیجہ "paamaal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پامال رہ گزر ہوں تجھے کچھ خبر بھی ہےاو مست ناز دیکھ یہاں میرا سر بھی ہے
خوشی سے وہ ہماری ہر خوشی پامال کر ڈالیںجہاں تک ہے خوشی ان کی وہاں تک ہے خوشی اپنی
خون شد دل و پامال ادا شد چہ بجا شدنقش کف پا بود حنا شد چہ بجا شد
قاتل نے پائمال کیا جب سے خون عشقؔسب شغل چھوڑ کر وہ ہوا ہے حنا پرست
برباد ہوا نظم تمنا اپناپامال ہوا ذوق تماشا اپنا
पामालپامال
trodden, ruined, trampled
पददलित
पाएमालپائمال
subdued, trampled under foot
ruined, devastated
نہ پامال مجھ کو زمانہ کرےنہ مٹی ہو برباد یا مصطفیٰ
حسرتوں کو شوق سے پامال کردل کی یہ دنیا بسائی جائے گی
اول محنت و آخرش حسرت استایں مال کند ہمیشہ پامال ترا
لے کے دل تم نے کر دیا پامالخوب مٹی خراب کی دل کی
غریب مٹ گئے پامال ہو گئے لیکنکسی تلک نہ تیرا آج تک نشاں پہنچا
ایک پامال جفا کون کہ میںمثل نقش کف پا کون کہ میں
افسوس در اندیشہ و در فکر و خیالسرمایہ عمر شد بہ غفلت پامال
کرتے جو بلند مثل سبزہ سر کبرپامال ہوئے ہوتے ہم اکبرؔ کب کے
وہ پیکر کہ جو رشک سرو سہی ہےوہ رفتار پامال جس سے زمانہ
پامال زندگی ہوں سرکار امتی ہوںامت کے رہنما ہو کچھ عرض حال سن لو
لاش پامال کیا خیمے کو بھی آگ لگائیظلم ایسا کوئی کرتا نہیں اغیار کے ساتھ
آیا جو مست ناز وہ خوباں روزگارپامال ہو گئے ہیں یہ رفتار دیکھ کر
دل لے کے میرا کیجیے پامال شوق سےآزردہ میں حضور کے سر کی قسم نہیں
دنیائے رنگ و بو کے پامال کرنے والےمحشر بھی منتظر ہے محو خرام تیرا
جل گیا خاک ہوا خاک بھی پامال ہوئیپھر بھی ہے روح محبت وہی پروانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books