تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saa.id"
انتہائی متعلقہ نتائج "saa.id"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "saa.id"
بیت
محمد نے صداقت کا ہمیں رستہ دکھایا ہے
محمد نے صداقت کا ہمیں رستہ دکھایا ہےدلوں میں جذبۂ عشقِ الٰہی بھی جگایا ہے
سعید رحمانی
بیت
دیا اہلِ جہاں کو مصطفیٰ نے درسِ قرآنی
دیا اہلِ جہاں کو مصطفیٰ نے درسِ قرآنیازل سے تا ابد قائم رہے گی جس کی تابانی
سعید رحمانی
بیت
طرزِ گفتار میں ان کی ہے حلاوت اتنی
طرزِ گفتار میں ان کی ہے حلاوت اتنیجس کی تاثیر سے پتھر بھی پگھل جاتا ہے
سعید رحمانی
بیت
عمل تیرا ہے مثلِ آئینہ تفسیرِ قرآں کی
عمل تیرا ہے مثلِ آئینہ تفسیرِ قرآں کیترا ہر لفظ ہے انمول خالق کی زباں تو ہے