تلاش کا نتیجہ "zarra"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
محمد سمیع ذرہ
d.1900
میں ذرہ تھا مجھے ذرے سے آفتاب کیاپھر اب نہ ذرہ بنا آفتاب کر کے مجھے
ذرہ میں وہی وہی نظر میںہے فرق مگر نظر نظر میں
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
ہر ذرہ اس کی منزل صحرا ہو یا ہو گلشنکیوں بے نشاں رہے وہ تیرا جو بے نشاں ہے
خدا گو ذرہ ذرہ سے عیاں ہےمگر ذرہ یہاں کچھ بھی نہیں ہے
ज़र्राذرہ
an atom, a particle
कण
ज़र्रेذرے
particles
ज़र्रेذرہ
ज़र्राذرا
particle
اسلام کے ضروری عقائد
خواجہ حسن نظامی
1925مذہبیات
گرما بگذشت و ایں دلِ زار ہماںسرما بگذشت و ایں دلِ زار ہماں
یہ ذرے جن کو ہم خاک رہ منزل سمجھتے ہیںزبان حال رکھتے ہیں زبان دل سمجھتے ہیں
ہر ذرے میں تیری جلوہ زائی دیکھیہر قطرے میں تیری خود نمائی دیکھی
ہر ذرے میں توقیر حرم دیکھ رہا ہوںسو رنگ میں تصویر صنم دیکھ رہا ہوں
ذرے ذرے میں نظر آتی ہے رعنائی مجھےیاد ہے ہاں یاد ہے وہ عہد برنائی مجھے
تمہارے ذرے کے پرتو ستار ہائے فلکتمہارے فعل کی ناقص مثل ضیائے فلک
وجد کے عالم میں ہر ذرے کو رقصاں دیکھیےکس نے چھیڑا ساز دل پر نغمۂ جاں دیکھیے
ذرے کو لے کے پھرتا ہے یہ آسمان میںہے عشق سے عظیم کوئی شے جہان میں
ذرہ ذرہ بن گیا مے خانۂ شاہ رسلوسعت کونین ہے پیمانۂ شاہ رسل
ذرے کو آفتاب کا ہمتا بنا دیاعشق نبی نے قطرے کو دریا بنا دیا
وصل عین دوری ہے بے خودی ضروری ہےکچھ بھی کہہ نہیں سکتا ماجرا جدائی کا
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیںہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں
دلستانیاں بڑھیں نوجوانیاں چڑھیںذرہ ذرہ زندگی پھوٹ کر ابھر گئی
ادب سے سر جھکاتے ہیں ملائکیہاں کا ذرہ ذرہ آسماں ہے
آج مطلوب ذرہ ذرہ ہےتم ہی تم تھے کبھی میرا مطلوب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books