تلاش کا نتیجہ "آئے"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دور آئے ایسا کوئی امیرؔ اباحباب پر ہوں احباب عاشق
مورے پیا گھر آئےاے ری سکھی مورے پیا گھر آئے
وہ چمکا چاند چھٹکی چاندنی تارے نکل آئےوہ کیا آئے زمیں پر آسماں نے پھول برسائے
الٰہی خیر زوروں پر بتان پر غرور آئےکہیں ایسا نہ ہو ایمان عالم میں فتور آئے
ایک دن مدتوں میں آئے ہوآہ تس پر بھی منہ چھپائے ہو
مرے قتل کو آئے اس سادگی سےچھری ہاتھ میں ہے نہ خنجر کمر میں
وہ آئے ہیں ذرا میں بات کر لوںاجازت اے دل درد آشنا دے
اے چشم تمنا تری امید بر آئےاٹھتا ہے نقاب رخ جانانہ مبارک
ہمیں بھی نہ اب چین آئے گا جب تکان آنکھوں میں آنسو نہ بھر لائیے گا
آپ سے آئے نہیں ہم سیر کرنے باغباںلائی ہے باد صبا گلشن میں لپٹا کر لگا
تم قبر پر آئے ہو مری پھول چڑھانےمجھ پر ہے گراں سایۂ برگ گل تر بھی
کر کے سنگھار آئے وہ ایسی ادا کے ساتھآئینہ ان کو دیکھ کر حیران ہو گیا
وہ لوگ منزل پیری میں ہیں جو آئے ہوئےخیال قبر میں بیٹھے ہیں سر جھکائے ہوئے
نہ کمر اس کی نظر آئے ثابت ہو دہنگفتگو اس میں عبث اس میں ہے تکرار عبث
خوف بدنامی سے تجھ پاس نہ آئے ورنہہم کئی بار سن اے یار اٹھے اور بیٹھے
تم آئے روشنی پھیلی ہوا دن کھل گئیں آنکھیںاندھیرا سا اندھیرا چھا رہا تھا بزم امکاں میں
کیوں نہ رشک آئے گل سرخ پہ شبنم کو دیکھکہ میرا اشک تیری کان کا گوہر نہ ہوا
رو کے فرماتے ہیں وہ شب کو جو ہم یاد آئےگوشۂ قبر میں سوتے ہیں جگانے والے
وہ مجھ سے ملنے کو آئے ہیں میری موت کے بعدخوشی بھی میرے لیے غم ہے کیا کیا جائے
ملیں بھی وہ تو کیونکر آرزو بر آئے گی دل کینہ ہوگا خود خیال ان کو نہ ہوگی التجا مجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books