تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "इज़्न-ए-नवा-गरी"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "इज़्न-ए-नवा-गरी"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
میں ہوں ایک عاشق بے نوا تو نواز اپنے پیام سےیہ تری رضا پہ تری خوشی تو پکار لے کسی نام سے
فنا بلند شہری
شعر
میں ہوں ایک عاشق بے نوا تو نواز اپنے پیام سےیہ تری رضا پہ تری خوشی تو پکار لے کسی نام سے
فنا بلند شہری
شعر
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پے کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے