تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "anjum-e-naaz"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "anjum-e-naaz"
شعر
آغاز تو ہے انجام تو ہے ایمان تو ہی اسلام تو ہےہے تجھ پہ عزیزؔ خستہ فدا اے نور محمد صلی اللہ
عزیز صفی پوری
شعر
تو نے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اٹھا دیاوہیں حیرت بے خودی نے مجھے آئینہ سا دکھا دیا
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
تو نے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اٹھا دیاوہیں حیرت بے خودی نے مجھے آئینہ سا دکھا دیا