تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hosh-o-havaas"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "hosh-o-havaas"
شعر
ہوش نہ تھا بے ہوشی تھی بے ہوشی میں پھر ہوش کہاںیاد رہی خاموشی تھی جو بھول گئے افسانہ تھا
بیدم شاہ وارثی
شعر
تری طلب تیری آرزو میں نہیں مجھے ہوش زندگی کاجھکا ہوں یوں تیرے آستاں پر کہ مجھ کو احساس سر نہیں ہے
فنا بلند شہری
شعر
اے چاراگر خوش فہم ذرا کچھ عقل کی لے کچھ ہوش کی لےبیمار محبت بھی تجھ سے نادان کہیں اچھا ہوگا
کامل شطاری
شعر
شمس صابری
شعر
کہ خرد کی فتنہ گری وہی لٹے ہوش چھا گئی بے خودیوہ نگاہ مست جہاں اٹھی مرا جام زندگی بھر گیا
فنا بلند شہری
شعر
خرد ہے مجبور عقل حیراں پتہ کہیں ہوش کا نہیں ہےابھی سے عالم ہے بے خودی کا ابھی تو پردہ اٹھا نہیں ہے