تلاش کا نتیجہ "khanda-zan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گنگ ہو جائیں بس اک آن میں سب اہل زباںایک امی کو جو تو علم کا مصدر کر دے
معصومئ جمال کو بھی جن پہ رشک ہےایسے بھی کچھ گناہ کئے جا رہا ہوں میں
کیا غم جو ٹوٹ جایں جگر، جاں، کلیجہ، دلپر تیری چاہ کی نہ تمنا شکست ہو
یہ انسان بن جائیں کچھ ساتھ رہ کرفرشتوں کو ہم راہ پر لا رہے ہیں
نہ تھی امید ہمدردی کی جن سےوہی تقدیر سے ہمدرد نکلے
سانس میں آواز نے ہے دل غزل خواں ہے ذھینؔشاید آنے کو ہے وہ جان بہاراں اس طرف
جن سے کہ ہو مربوط وہی تم کو ہے میمونانسان کی صحبت تمہیں درکار کہاں ہے
دل میرا ہے مثل بلبل نعرہ زنمثل بو گل رو گیا گلزار سے
ارے دل مثل بلبل چپ ہمیشہ نالہ زن ہے توںکہیں گل پیرہن گل رو کی پایا کچھ خبر ہے رے
مارا ہے بیاںؔ کو جن نے اے شوخکیا جانیے کون سی ادا تھی
اس سرور دیں پر جان فدا کی جس نے نماز عشق اداتلواروں کی جھنکاروں میں اور تیروں کی بوچھاروں میں
عارفاؔ ہے حق یہی بس غیر حق کچھ بھی نہ جانپی مئے وحدت یہاں تاخیر کی حاجت نہیں
جان چھوٹے الجھنوں سے اپنی یہ قسمت نہیںموت بھی آئے تو مرنے کی مجھے فرصت نہیں
غضب میں جان ہے ہر دم دعا’ کرتا ہوں، داور سےمحبت جائے دل سے یہ بلا نکلے مرے گھر سے
جان کھو بیٹھے گا اپنی یہ نصیرؔ خستہ دلاس کے پہلو سے اب اٹھ کر گھر کو کیا جاتے ہو تم
لگا کر آنکھ اس جان جہاں سےنہ ہوگا اب کسی سے آشنا دل
اے جان من جانان من ہم درد و ہم درمان مندین من و ایمان من امن و امان امتاں
حسن بتاں کا عشق میری جان ہو گیایہ کفر اب تو حاصل ایمان ہو گیا
عشق ہرچند مری جان سدا کھاتا ہےپر یہ لذت تو وہ ہے جی ہی جسے پاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books