تلاش کا نتیجہ "ma.aaz-allaah"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ سر اور غیر کے در پر جھکے توبا معاذ اللہکہ جس سر کی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے
معلوم نہیں روٹھے ہیں کس آئینہ رو سےپانی جو اترتا نہیں غنچوں کے گلو سے
اللہ اللہ وہ جمالِ دل فریبمحفل کونین ہے محفل فریب
محبت کی پہلی نظر اللہ اللہوہ طوفان جذب و اثر اللہ اللہ
جب نگاہیں اٹھ گئیں اللہ ری معراج شوقدیکھتا کیا ہوں وہ جان انتظار آ ہی گیا
کار مجاز مجھ پہ ہوا اس قدر بلندخرقہ کو چاک کر کے کیا ہا و ہو کریں
مت کہو مجھ سیں قصۂ فرہادخواب شیریں میں آج سوتا ہوں،
کئے مجھ پہ احساں غم یار نےہمیشہ کو نیچی نظر ہو گئی
صدقے اے قاتل ترے مجھ تشنۂ دیدار کیتشنگی جاتی رہی آب دم شمشیر سے
تیرا عشق مجھ کوں ہے آب حیاتنہ آوے مجھے موت تیرے سنگات
کیا جو مجھ طرف گل رو نظر آہستہ آہستہاو پہنچی بلبل دل کوں خبر آہستہ آہستہ
مجھ خستہ دل کی عید کا کیا پوچھنا حضورجن کے گلے سے آپ ملے ان کی عید ہے
یہی جو سودا ہے مجھ حزیں کا پتا کہاں کوئے نازنیں کاغبار آسا نہیں کہیں کا نہ آسماں کا نہ میں زمیں کا
یوں مجھ پہ جفا ہزار کیجوپر غیر کو تو نہ پیار کیجو
کہاں ممکن ہے کس سے انتظار یار ہو مجھ سارہے گی پھر بھی یوں ہی مثل نرگس آنکھ وا کس کی
بن جائے گا اللہ کا گھر خود ہی کسی دنفی الحال فناؔ کو صنم خانہ کہیں گے
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیںفیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
من پایا ہے اس نے دل میرا کعبہ ہے گھر اللہ کا ہےاب کھود کے اس کو پھکوا دے وہ بت نہ کہیں بنیاد ستی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books