تلاش کا نتیجہ "marhala-e-intizaar-e-sub.h"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بلبل صفت اے گل بدن اس باغ میں ہر صبحتیری بہارستان کا دیوانہ ہوں دیوانہ ہوں
جلوۂ ہر روز جو ہر صبح کی قسمت میں تھااب وہ اک دھندلا سا خواب دوش ہے تیرے بغیر
صبح نہیں بے وجہ جلائے لالے نے گلشن میں چراغدیکھ رخ گلنار صنم نکلا ہے وہ لالہ پھولوں کا
اے قیامت آ بھی تیرا ہو رہا ہے انتظاران کے در پر لاش اک رکھی ہے کفنائی ہوئی
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگیکسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
صادقؔ نصیب ہوگی مجھے صبح آرزووہ شام ہی سے میری نگاہوں میں آ گئے
انتظار قاصد گم گشتہ نے مارا نصیرؔکس طرح اڑ جائیے کوچے میں اس کے پر لگا
وصل کا انتظار ہی اچھایہ تو مضطرؔ خدا کرے کہ نہ ہو
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
بے پیے بھی صبح محشر ہم کو لغزش ہے بہتقبر سے کیوں کر اٹھیں بار گناہ کیوں کر اٹھے
ذبح کرتی ہے جدائی مجھ کو اس کی صبح وصلخواب سے چونک اے موذن وقت ہے تکبیر کا
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
دن انتظار کا تو کٹا جس طرح کٹالیکن کسو طرح نہ کٹی رات رہ گئی
نہ آئیں گے وہ حسرتؔ انتظار شوق میں یو نہیںگزر جائیں گے ایام بہار آہستہ آہستہ
مے سے چلو بھر دے ساقی جام کا کیا انتظارابر آیا جھوم کر موقع نہیں تاخیر کا
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
اے شب فرقت نہ آئی تجھ کو شرمغیر کے گھر جا کے منہ کالا کیا
اے اسیران قفس آنے کو ہے فصل خزاںچار دن میں اور گلشن کی ہوا ہو جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books