تلاش کا نتیجہ "آئے"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
دوست آئے کہ کوئی دوست کا پیغام آئےآئے جس طرح سے بیمار کو آرام آئے
مورے پیا گھر آئےاے ری سکھی مورے پیا گھر آئے
آئے ہیں وہ مزار پہ گھونگھٹ اتار کےمجھ سے نصیب اچھے ہیں میرے مزار کے
تیری تلاش میں آئے ہیں تیرے در تک ہمنظر بھی تو نا ملائے تو ہم کدھر جائیں
بہر حال ان سے رہا اک تعلقستم یاد آئے کرم یاد آئے
جو پیا آون کہہ گئے اجہوں نہ آئےاجہوں نہ آئے سوامی ہو
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئےدرد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے
نظر وہ ہوکے ترا حسن روبرو آئےجدھر بھی دیکھو نظر صرف تو ہی تو آئے
مولیٰ مولیٰ لاکھ پکاریں مولیٰ ہاتھ نہ آئےلفظوں سے ہم کھیل رہے ہیں معنی ہاتھ نہ آئے
کمال لطف و رحمت ہے خدا خود آئے انساں تکہے معراج عبادت یہ خدا تک آدمی آئے
فقیرانہ آئے صدا کر چلےمیاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
پھر تجھ کو دیکھنے کی لگن لے کے آئے ہیںدیوانے اپنے ساتھ کفن لے کے آئے ہیں
جور سے باز آئے پر باز آئیں کیاکہتے ہیں ہم تجھ کو منہ دکھلائیں کیا
فاتحہ گور پہ پڑھنے کو نہ آئے کوئیسو رہی ہے مری حسرت نہ جگائے کوئی
آپ آئے تو خیال دل ناشاد آیاآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
آئے تھے ان کے ساتھ نظارے چلے گئےوہ شب وہ چاندنی وہ ستارے چلے گئے
خود چلی آئے گی لیلیٰ قیس کا دل چاہیےعشق میں تاثیر ہے پر جذب کامل چاہیے
وہ نہ آئے رات گزری اور سحر ہونے لگیزندگی منزل بہ منزل مختصر ہونے لگی
وہ یاد آئے تو بے خود ہو گئے ہمتصور میں کسی کے کھو گئے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books