تلاش کا نتیجہ "वले"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر چند میں ہوں طوطی شیریں سخن ولےآئینہ آہ میرے مقابل نہیں رہا
کم نہیں جلوہ گری میں ترے کوچے سے بہشتیہی نقشہ ہے ولے اس قدر آباد نہیں
یاں افتقار کا تو امکاں سبب ہوا ہےہیں ہوں نہ ہوں ولے ہے ہونا ضرور تیرا
مقصد ہے ناز و غمزہ ولے گفتگو میں کامچلتا نہیں ہے دشنہ و خنجر کہے بغیر
اگرچہ حضرت اسما میں نسبی ہو گئی کثرتولے توحید ذاتی ہے فقط میری دہائی میں
دیکھ کر غیر کو ہو کیوں نہ کلیجا ٹھنڈانالہ کرتا تھا ولے طالب تاثیر بھی تھا
جاں ہے بہائے بوسہ ولے کیوں کہے ابھیغالبؔ کو جانتا ہے کہ وہ نیم جاں نہیں
نہ باندھا دل کبھی زاہد نے معشوق حقیقی سےولے ہر وقت سر کو گوشۂ دستار سے باندھا
مگر دل سے نبہ رکھنا علی گوہر سے پیارے کووہ شاہی گو کہ رکھتا ہے ولے ہے مہرباں اپنا
گرچہ ہے کس کس برائی سے ولے باایں ہمہذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
رہا بحر غم میں ڈوبا ولے تہ کو اب میں پہنچاکہ غریق عشق ہو کر ہوئی حق سے آشنائی
اگرچہ اس گلشن جہاں میں ہزاروں گل ہیں بہ رنگ دیگرولے بہ خوشبوئے روح پرور سدا مہکتا تمہیں کو دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books