تلاش کا نتیجہ "daalo"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل میرا الجھ جائے گا یہ جال نہ ڈالوکالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہو نہ شکار بے لذت غم اٹھائے جادل نہ بنا نہیں سہی درد کو دل بنائے جا
کیا نظر مجھ پر نہ ڈالی جائے گیکیا مری فریاد خالی جائے گی
کوئی اپنے ہاتھوں سے شیشہ گرا دے کوئی جھوم کر جام و خم توڑ ڈالےاگر تم محبت سے آکر پلاؤ تو دیوانہ اپنی قسم توڑ ڈالے
کوک دلا مت رب سنے چا درد منداں دیاں آہیں ہوسینہ میرا دردی بھریا اندر بھڑکن بھاہیں ہو
حور پر آنکھ نہ ڈالے کبھی شیدا تیراسب سے بیگانہ ہے اے دوست شناسا تیرا
مرے دل میں تم آئے دل کو میرے شاد کر ڈالارہو آباد تم تم نے مجھے آباد کر ڈالا
اس نے بھری محفل کو دیوانہ بنا ڈالاخود شمع بنا سب کو پروانہ بنا ڈالا
دلا اب ان کو مرا کچھ خیال ہے کہ نہیںجو پوچھتے ہیں طبیعت بحال ہے کہ نہیں
بھلا کے سارے گلے آج تو ہم پر دلبرنگاہ لطف کی ڈالو کہ عید آئی ہے
اگر تمہیں یار مل چکا ہے تو پھر حرم ہے نہ بت کدہ ہےغلاف کعبہ پہ جاکے ڈالو بتوں کو رکھو کہیں اٹھا کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books