تلاش کا نتیجہ "hii.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ کس نے ہم سے کیا وعدۂ ہم آغوشیکہ مثل بحر سراسر کنار رکھتے ہیں
دیکھو صفی نے مجھ کو ہے خادمیؔ عطا کیدل میں مرے ادائیں اس کی سما رہی ہیں
جنون آگہی ہوں شورش حق صداقت ہوںمیں عرفان محبت ہوں میں طوفان مسرت ہوں
جہان عاشقی کہتے ہیں جس کو وہ جہاں میں ہوںمحبت کی زمیں میں ہوں وفا کا آسماں میں ہوں
اب ہیں غلام آفریں مدرسہ و خانقاہمطلع مشرق پہ ہے خندۂ مغرب گواہ
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوںسراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
بلا کشان غم انتظار ہم بھی ہیںخراب گردش لیل و نہار ہم بھی ہیں
حقیقت جلوہ گر مجھ میں ہے وہ رمز حقیقت ہوںمعمہ ہوں میں اک بے صورتی کا نقش صورت ہوں
عالم شگفتہ ہوں جو میں آفت رسیدہ ہوںصبح بہار ہوں جو گریباں دریدہ ہوں
گر دیکھیے تو مظہر آثار بقا ہوںاور سمجھئے جوں عکس مجھے محو فنا ہوں
تصویر شمع ہوں میں سوز غم نہاں سےمیری زباں جلا دو گر اف کروں زماں سے
جو اہل دل ہیں وہ ہر دل کو اپنا دل سمجھتے ہیںمقام عشق میں ہر گام کو منزل سمجھتے ہیں
صدقۂ حسن لٹاتے ہیں وہ جب آتے ہیںبگڑی تقدیر بناتے ہیں وہ جب آتے ہیں
تجھے ڈھونڈھتی ہیں نظریں مجھے اک جھلک دکھا جامری زندگی کے مالک مری زندگی میں آ جا
ذکر انی انا اللہ کیا ہوںمانتے کیوں نہیں میں خدا ہوں
جہان شوق کی دنیا پریشاں ہے جہاں میں ہوںہر اک جانب مرا جلوہ نمایاں ہے جہاں میں ہوں
مجھے دے رہے ہیں تسکیں وہ مذاق غم بدل کرنکل آئی دل کی حسرت مرے آنسوؤں میں ڈھل کر
مقام وصل میں بے تاب ہوں قرار نہیںتڑپ رہا ہوں کسی کا بھی انتظار نہیں
فنا پر اعتبار زندگی مشکل سمجھتا ہوںوہاں مدفن نکلتا ہے جہاں محفل سمجھتا ہوں
بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہآ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوۂ جانانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books