تلاش کا نتیجہ "paamaal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پامال رہ گزر ہوں تجھے کچھ خبر بھی ہےاو مست ناز دیکھ یہاں میرا سر بھی ہے
غریب مٹ گئے پامال ہو گئے لیکنکسی تلک نہ تیرا آج تک نشاں پہنچا
جل گیا خاک ہوا خاک بھی پامال ہوئیپھر بھی ہے روح محبت وہی پروانے میں
خاک اپنی ہو گئی اکسیر پامال صنمآپ کو ہم حضرت دل کیمیا کہنے کو ہیں
غضب کی چال گلشن میں چلا ہے باغباں محسنؔاسی کا یہ نتیجہ ہے کہ پامال صعوبت ہوں
ذرا رفتار تو بدلو کہ دل پامال ہوتا ہےیہ ہم بھی جانتے ہیں آمد فصل جوانی ہے
اب قتل کر چکے تو پامال لاش کر دویہ بھی تمہارے دل میں ارمان رہ نہ جائے
مٹھی میں لے کے دل میرا پامال کر دیامانگا جو میں نے ہنس دیے خالی دکھا کے ہاتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books