تلاش کا نتیجہ "saa.id"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آج ان کے دامن پر اشک میرے ڈھلتے ہیںغم کے تیز رو دھارے راستے بدلتے ہیں
توری یاد بہت تڑپائے مورے عارفی سانوریاہم کا اک پل چین نہ آئے مورے عارفی سانوریا
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
ساجن پہ میں واروں تن من دھن مورا بھاگ سہاگ مورا جوبنموہے جب بھی ہوا پیو کا درشن سکھی بھول میں ہار سنگھار گئی
کہوں کیسے سکھی موہے لاج لگے موہے پی کی نجریا مار گئیمیں نے لاج کا گھونگھٹ توڑ دیا پیا جیت گئے میں ہار گئی
ملوں جس دم میں آنکھیں ان کے ساعد سے دم رخصتتو رہ جانا وہیں اے پردۂ چشم آستیں ہو کر
یہ کس نے نگاہوں سے ساغر پلائے خودی پر مری بے خودی بن کے چھائےخبردار اے دل مقام ادب ہے کہیں بادہ نوشی پہ دھبہ نہ آئے
صید نگہ ناز میں آواز کہاں ہےیہ کون بتائے نگہ ناز کہاں ہے
ہے صید فنا جو ہدف تیر نظر ہےچیرو مرے سینے کو تو دل ہے نہ جگر ہے
میرے مہ جبیں نے بصد ادا جو نقاب رخ سے اٹھا دیاجو سنا نہ تھا کبھی ہوش میں وہ تماشا مجھ کو دکھا دیا
شہر کے دکاندارو کاروبار الفت میں سود کیا زیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گےدل کے دام کتنے ہیں خواب کتنے مہنگے ہیں اور نقد جاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
صورت و صدائے غیب سنی جائے جس طرفدلبر کا اپنے وہاں ہے ٹھکانہ نظر کرو
یوں وہ محفل میں بصد شان بنے بیٹھے ہیںمیرا دل اور مری جان بنے بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books