Font by Mehr Nastaliq Web

امرتسر کے شاعر اور ادیب

کل: 27

’’انجمن تبلیغ احناف‘‘ امرتسر کے روح رواں۔

وکیل، لیڈر اور شاعر

پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر، حفیظ تائب کے شاگرد اور سلسلۂ قادریہ سے وابستہ تھے، ان کی مشہور نعت "زائرِ کوئے جناں آہستہ چل" اور مجموعۂ نعت "سخن سخن خوشبو" انہیں اردو نعتیہ ادب میں نمایاں مقام حاصل ہے۔

ہاشم شاہ

1735 - 1843

پنجابی کے ممتاز صوفی شاعر اور داستان گو تھے، جنہوں نے "قصہ سسی پنوں"، "قصہ سوہنی مہینوال" اور "قصہ شیریں فرہاد" جیسی لازوال عشقیہ داستانوں کے ذریعے پنجابی ادب کو نئی بلندی عطا کی۔

پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر، عالمِ دین، محقق اور مترجم تھے جنہوں نے نعتیہ ادب اور دینی علوم کے فروغ میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔

پاکستان کے شاعراور نغمہ نگار

اردو، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر

بولیے