بنگلور کے شاعر اور ادیب
کل: 2
پرشاد حیدرآبای
1924
حیدرآباد کے معزز کشن پرشاد خانوادے سے تعلق رکھتے تھے، اردو و فارسی کے شائق اور نعت گو شاعر تھے، جنہوں نے 1958ء میں باقاعدہ شعر گوئی کا آغاز کیا اور ’’پرشاد‘‘ تخلص اختیار کیا۔