Sufinama

آگرہ کے شاعر اور ادیب

کل: 99

اعظم شاہ

1653 - 1707

اورنگ زیب عالمگیر کا سب سے بڑا بیٹا اور قلیل مدت تک کے لئے برائے نام بادشاہ

ایڈورس کالج، پشاور کے شعبۂ فارسی کے صدر

آگرہ کالج کے مدرس

آپ خوش نویس میر تقی میر کے معاصر تھے

آستانہ حضرت سیدنا امیر ابوالعلا (آگرہ کے درباری قوال اور کلام ’’بے مثل ہیں تو ہے تیرے انداز نرالے اے آگرے والے‘‘ گانے کے لئے مشہور

حضرت سیدنا امیر ابوالعُلا کے ممتاز مرید و خلیفہ

خانقاہ نیازیہ، میوہ کٹرہ، آگرہ کے نائب سجادہ نشیں

فیضی

1547 - 1595

مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے نو رتن میں سے ایک

’’مولود شہید‘‘ کے مصنف

عہد اکبری کے صوفی شاعر

سید محمد شاہ کے مرید

صاحب دیوان شاعر

مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ شاہ جہاں کی صاحبزادی اور صوفی خاتون، مصنفہ و شاعرہ

عثمانیہ چلہ، اجمیر کے سجادہ نشیں اور بحیثیت گدڑی شاہ سوم سے مشہور

آگرہ کالج کے پروفیسر اور تیرھویں صدی نامی اخبار کے بانی

آگرہ کے معروف ادیب و شاعر اور خانقاہ نیازیہ، آگرہ کے سابق سجادہ نشیں

ملا فیض اللہ بیگ کے صاحبزادے

خواجہ فخرالدین چشتی دہلوی کے مرید اور گم گشتہ صوفی شاعر

اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے

دربار جہاں گیری سے ’’مشکیں قلم‘‘ خطاب یافتہ

میر رجب علی اکبرآبادی کے صاحبزادے

میر عبداللہ تبریزی وصفیؔ کے صاحبزادے

مہر اکبرآبادی کے شاگرد رشید

عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول۔

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے