Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

الہ آباد کے شاعر اور ادیب

کل: 40

نیپال میں سلسلۂ جہاں گیریہ کی نشر و اشاعت میں مصورف

نوح ناروی کے معروف شاگرد زیبا ناروی کے شاگرد

اردو میں طنز و مزاح کے سب سے بڑے شاعر ، الہ آباد میں سیشن جج تھے

افقر موہانی کے شاگرد رشید اور ’’جلوہ گاہ‘‘ کے مالک

نعت رسول اور عارفانہ کلام کے لئے عوام و خواص بالخصوص نوجوانوں کی تربیت سازی کے لئے مشہور۔

منشی امیر اللہ تسلیمؔ لکھنوی کے شاگرد

دائرہ حضرت شاہ اجمل، الہ آباد کے سابق سجادہ نشیں اور معروف صوفی شاعر شاہ محمد اعظم الہ آبادی کے صاحبزادے

حاجی وارث علی شاہ کے ممتاز مرید اور وحید الہ آبادی کے شاگرد رشید

افسر الہ آبادی، ڈاکٹر باسط علی اور نوح ناروی کے یادگار

جون پور کا ایک گمنام شاعر

’’مولود شہید‘‘ کے مصنف

شاہ اکبر داناپوری کے مرید و خلیفہ

ماہنامہ ادیب، الہ آباد کے مدیر اعلیٰ

معروف ادیب و شاعر

سید سراواں سے تعلق رکھنے والے بہترین مصنف اور شاعر

جامعہ غریب نواز، الہ آباد کے صدر مدرس

تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے۔

داغ دہلوی کے ممتاز شاگرد

پنہاں صاحبہ کا شمار اپنے دور کی معروف و مقبول شاعرات میں ہوتا تھا۔

"بھر دو جھولی میری یا محمد" لکھنے والے شاعر

الہ آباد کے ہر دلعزیز شاعر

اپنے عہد میں صوفیانہ اشعار کے لئے مشہور

حضرت شاہ علیم اللہ، الہ آباد کے سجاہ نشیں اور معروف صوفی شاعر

تصانیفِ کثیرہ کے مصنف اور سلسلۂ نقشبندیہ ابوالعُلائیہ کے عظیم صوفی۔

خانقاہ حلیمیہ ابوالعلائیہ، الہ آباد کے سجادہ نشین اور معروف ادیب و شاعر

نعتیہ ادب کے محقق اور خانقاہ حلیمیہ ابوالعُلائیہ، الہ آباد کے معروف سجادہ نشیں

خانقاہ عارفیہ، سید سراواں، الہ آباد کے سجادہ نشیں ہیں اور بحیثیت ’’داعئی اسلام‘‘ مشہور

مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ کے شعبۂ اردو کے صدر اور دائرہ شاہ اجمل، الہ آباد کے چشم و چراغ

جمنا کرشچین کالج، الہ آباد میں اردو و فارسی کے استاد

الہ آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسکالر

آستانہ حضرت حسام الدین مانک پور کے نائب سجادہ نشیں اور الہ آباد یونیورسیٹی کے ریسرچ اسکالر

الہ آباد یونیورسیٹی کے شعبۂ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر اور حمید ویشالوی کے شاگرد رشید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے