بدایوں کے شاعر اور ادیب
کل: 15
غلام مصطفیٰ خان
- سکونت : بدایوں
محشر بدایونی
فانی بدایونی کے ممتاز شاگرد اور تذکرۂ فانی کے مصنف
- پیدائش : بدایوں
قمر بدایونی
’’بزم اکبر‘‘ کے مصنف اور اکبر الہ آبادی سے مخلصانہ تعلقات کے لئے مشہور
روشن بدایونی
عزیز بریلوی اور امیر مینائی کے شاگرد
سلامت اللہ کشفی
برصغیر کے معروف عالم دین اور شاعر
شفق بدایونی
- پیدائش : بدایوں
- سکونت : بدایوں
- Shrine : شاہجہاں پور
حاجی وارث علی شاہ کے معتقد
شاہ عبدالقادر بدایونی
تاج الفحول کے خطاب سے معروف، خانقاہ قادریہ، بدایوں کے سجادہ نشیں
سبطین بدایونی
بحیثیت نثار، شاعر، صحافی، مترجم اور مصنف مشہور
اسیدالحق قادری
برصغیر کے معروف عالم دین، نقاد اور خانقاہ قادریہ، بدایوں کے ممتاز فرد
ضیا بدایونی
گوالیار اسٹیٹ میں ڈائریکٹر محکمہ نگہداشت مویشیاں کی حیثیت سے تقرر