وارانسی کے شاعر اور ادیب
کل: 12
آفاق بنارسی
1868 - 1934
بحیثیت انسان، نرم مزاج اور کثیر الاحباب تھے
برندابن داس خوشگوؔ
1724 - 1756
جمیل بنارسی
1911 - 1951
نہایت خوش فکر اور خوش گو شاعر
کبیر
1440 - 1518
- پیدائش : لہرتارا
- سکونت : لہرتارا
- Shrine : سنت کبیر نگر
پندرہویں صدی کے ایک صوفی شاعر اور سنت جنہیں بھگت کبیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کبیر اپنے دوہے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، انہیں بھگتی تحریک کا سب سے بڑا شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
محمود عالم
1990
مرزا قادر بخش صابر
1808 - 1882
خانقاہ سراجیہ، بنارس کے سجادہ نشیں اور ممتاز محقق و دانشور