Font by Mehr Nastaliq Web

اشاعت : 004

ناشر : ادارۂ ثقافت اسلامیہ، لاہور

مقام اشاعت : لاہور

سن اشاعت : 1991

زبان : اردو

صفحات : 364

مترجم : عبدالرشید تبسیم

معاون : ڈاکٹر آدتیہ بہل

فیہ ما فیہ

کتاب: تعارف

ملفوظات رومی " فیہ ما فیہ" کا اردو ترجمہ ہے جسے مولانا رومی کے بیٹے نے مولانا کے وعظ کے دوران تحریر کیا اس میں زیادہ تر بیانات سلطان بہاء الدین کو مخاطب کر کے بیان کئے گئے ہیں۔ مولانا رومی کی شہرت ان کی مایہ ناز مثنوی سے ہے اور ان کا دیوان غزلیات جو دیوان شمس تبریزی کے نام سے معروف ہے ان کا دوسرا سرمایہ ہے۔ فیہ ما فیہ ایک مدت دراز تک ناپید تھی صرف اس کا تذکرہ کر کے گزر جانے پر ہی اکتفا کیا جاتا تھا مگر مولانا ماجد دریا آبادی نے اس کتاب کو ڈھونڈ نکالا اور اسے چند نسخوں سے تصحیح کے بعد شائع کیا۔

.....مزید پڑھئے
بولیے