Font by Mehr Nastaliq Web

دب گیا زیر زمیں تو کچھ چنا دیوار میں

طہ عزیز

دب گیا زیر زمیں تو کچھ چنا دیوار میں

طہ عزیز

MORE BYطہ عزیز

    دب گیا زیر زمیں تو کچھ چنا دیوار میں

    مجھ سے پہلے کیا ہوا کیا نا ہوا سنسار میں

    خوبروئی آپ کی بس نام کی بے کام کی

    ایک بھی خوبی نہیں ہے آپ کے کردار میں

    دل لگانا چھوڑ دے اب کام کا کچھ کام کر

    کب تلک الجھا رہے گا زلف میں رخسار میں

    رنگ لائی حضرت موسیٰ کی خواہش اس طرح

    تور سارا جل گیا اک حسرت دیدار میں

    کیوں کہیں گے لوگ طہٰؔ مرحبا صد مرحبا

    دم نہیں تیری زباں میں دم نہیں اشعار میں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے