احمد رضا اشرفی کے صوفیانہ مضامین
تبصرہ : ’’انواراکبری‘‘ ایک قیمتی اور تاریخی سرمایہ
آج سے تقریباً ہفتہ بھر قبل، بہار کے مشہور صوفی شاعر حضرت شاہ اکبر داناپوری کی سیرت و شخصیت پر علمی، ادبی اور تحقیقی مجلہ ’’انوار اکبری‘‘ کی پہلی جلد موصول ہوئی۔ مجلہ ہاتھ میں آتے ہی شوقِ مطالعہ نے بالاستیعاب ورق گردانی پر مجبور کیا۔ فہرست نے مزید ذوق