حضرت شاہ جی محمد شیر میاں : علم و عمل کے آئینہ میں
قطب الاقطاب حاجی شاہ جی محمد شیر میاں تصوف کی ایک نہایت نامور عظیم اور باکمال شخصیت کا نام ہے، جن کی شہرت نہ صرف ہند میں بلکہ عرب و عجم میں بھی ہے، آپ شریعت و طریقت کے مقتدیان میں سے ہیں، آپ احکام خداوندی کی ادائیگی اور اتباع سنت میں اپنی نظیر آپ