چرن داس جی کے دوہے
ستگرو کے مارے موے بہری نہ اپجیے آے
چوراسی بندھن چھوٹیں ہریپد پہنچئے جاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
اپنا کری سیون کریں تین بھانتی گر دیو
پنجہ پچھی کنج من کچھوا درشٹی جو بھیو
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ایسی ماری کینچ کر لگی وار گئ پار
جن کا آپا نا رہا بھیے روپ تتسار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ہری روٹھیں کچھ ڈر نہیں تو بھی دے چھٹکاے
گرو کو راکھو سیس پر سب بدھی کریں سہاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ستگرو ڈھونڈھا پائیے نہیں سہیلا ہوے
سش بھی پورا کوئ ہو ثانی ماٹی جوے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
انڈا جب آگے گرے تب گرو لیویں سیئی
کریے برابر آپنی سکھ کو نسندیہہ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
جت جت اندری جات ہے تت من کوں لے جات
بدھی بھی سنگہی جات ہے یہ نسچیہ کری بات
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ستگرو شبدی تیغ ہے لاگت دو کری دیہی
پیٹھ پھیری کائر بھجئے سورہ سنمکھ لیہی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
درجن کے پھوٹے بنا تیری ہوئے نہ جیت
چرن ہداسؔ بچاری کری ایسی کہیئے ریت
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ستگرو شبدی ماریا پورا آیا وار
پریمی جوجھے کھیت میں لگا نہ راکھا تار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
جت اندری من ہوں گیا رہی کہاں سوں بدھدی
چرنداسؔ یوں کہت ہیں کری دیکھو تم سدھدی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
نیارے نیارے چکھت ہے اپنے اپنے سواد
ان پانچو میں پریت ہے کچھو نہ بعد بباد
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
جو وے بچھریں گھڑی بھی تو گندا ہوئ جاے
چرنداسؔ یوں کہت ہیں گرو کو راکھ رجھاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
چلو کریے تھر نا رہے کوٹی جتن کری راکھ
یہ جبہیں بس ہویگا اندر کے رسناکھ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
یہ آپا تم کوں دیا جت چاہو تت راکھ
چرن داسؔ دوارے پرو بھاوئے جھڑکو لاکھی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
جدی جدی پانچو کہوں ایک ایک کا بھید
جو کوئ ان کوں بس کریے سبہیں چوٹیں کھید
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ستگرو میرا سورما کریے شبد کی چوٹ
ماریے گولا پریم کا ڈھیے بھرم کا کوٹ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
مکھ سیتی بولن تھکا سنئے تھکا جو کان
پاون سوں پھروا تھکا ستگرو مارا بان
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ستگرو شبدی تیر ہے تن من کیو چھید
بے دردی سمجھے نہیں برہی پاوئے بھید
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
جاتی برن کل آسرم مان بڑائی کھویہ
جب ستگرو کے پگ لگے سانچ ششیہ ہوے سوئے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ماتا سوں ہری سو گنا جن سے سو گرو دیو
پیار کریں اوگن ہریں چرن داسؔ سک دیو
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ستگرو شبدی سیل ہے سہے دھموکا سادھ
کائر اوپر جو چلئے تو جاوئے برباد
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
جب ستگرو کرپا کریں کھولی دکھاویں نین
جگ جھوٹھا دیکھن لگے دیہہ پرے کی سین
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
گرو کے آگے جاے کری ایسے بولئے بول
کچھو کپٹ راکھے نہیں ارج کریے من کھول
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
دیا ہوئے گرو دیو کی بھجئے مان ارو مین
بھوگ واسنا سب چھٹے پاوئے اتی ہی چین
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
درشٹی پڑے گرو دیو کی دیکھت کریں نہال
اوریں متی پلٹیں تویے کاگا ہوت مرال
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
اندری من کے بس کریے من کریے بدھی کے سنگ
بدھی راکھے ہری پد جہاں لاگے دھیان ابھنگ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
پتو سوں ماتا سوگنا ست کو راکھے پیار
من سیتی سیون کریے تن سوں ڈانٹ ارو گار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ستگرو شبدی لاگیا ناوک کا سا تیر
کسکت ہے نکست نہیں ہوت پریم کی پیر
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
شبد بان موہں ماریا لگی کلیجہ ماہں
ماری ہنسے سکدیو جی باقی چھوڑی نانہں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
اندر سوں من جدا کری سرتی نرتی کری سودھ
اپجیے نا بش باسنا چرن داسؔ کر بودھ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
اندری روکے تے رکیں اور جتن نہں کوے
من چنچل رجھوار ہے رسک سوادی ہوے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
کانچے بھانڈے سوں رہے جیوں کمہار کا نیہ
بھیتر سوں اچھا کریے باہر چاٹے دیہہ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
میں مرگا گرو پارگھی شبد لگایو بان
چرن داسؔ گھائل گرے تن من بیدھے پران
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ستگرو شبدی بان ہے انگ انگ ڈارے توڑ
پریم کھیت گھائل گرے ٹانکا لگئے نہ جوڑ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
جو جانے یا بھید کو اور کرئے پربیس
سو ابیناسی ہوت ہے چوٹیں سکل کلیس
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
اندری من ملی ہوت ہے بشیہ باسنا چاہ
اپجیے جیسے کام ہیں ناری ملی ارو ناہ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
اپنے گھر کا دکھ بھلا پر گھر کا سکھ چھار
ایسے جانے کل بدھئو سو ستونتی نار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
دودھ مدھیہ جیو کھیو ہے مہندی ماہیں رنگ
جتن بنا نکسے نہیں چرنداسؔ سو ڈھنگ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
رنگ ہوے تو پیو کیا آن پروش بش روپ
چھانہہ بری پر گھرن کی اپنی بھلی جو دھوپ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
जिन हीं के उपदेस कूँ, राखै अपनो चित्त
ता कूँ मनन सदा करै, भूलै नहिं नित प्रित्त
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
चरनदास यों कहत है इन्द्री जीतन ठान
जग भूलै हरि कूं मिलै पावै पद निर्बान
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
नाम ब्रह्म का है नहीं है तो वह ओंकार
जानै आपन को वहीं मैं हौं तत्व अपार
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
पहिले साधै बचन कूँ, दूजे साधै देह
तीजे मन कूँ साधिये, उर सूँ राखै नेह
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
चरनदास यों कहत हैं, सुनो गुरू सुकदेव
ज्योँ करि होवहिं कर्म हूँ, ता कूँ कहिये भेव
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
गगन मध्य जो कंवल है बाजत अनहद तूर
दल हजार को कमल है पहुंचै गुरू मत सूर
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
एक कोन मेवा मिलै, एक चने भी नाहिं
कारन कौन दिखाइये, करि चरनन की छाँहिं
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
करी न हरि करी भक्ति हीं गुरू सेवा तजि दीन्ह
सुनी न हरि की गुन कथा सत संगति नहिं कीन्ह
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
अभिमानी मींजे गये लूट लिये धन बाम
निरअभिमानी हो चले पहुँचे हरि के धाम
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere