Sufinama
noImage

چرن داس جی

1703 - 1839 | بھارت

دوہا 36

جب ستگرو کرپا کریں کھولی دکھاویں نین

جگ جھوٹھا دیکھن لگے دیہہ پرے کی سین

  • شیئر کیجیے

درشٹی پڑے گرو دیو کی دیکھت کریں نہال

اوریں متی پلٹیں تویے کاگا ہوت مرال

  • شیئر کیجیے

دیا ہوئے گرو دیو کی بھجئے مان ارو مین

بھوگ واسنا سب چھٹے پاوئے اتی ہی چین

  • شیئر کیجیے

چوپائی 2

 

راگ آدھارت پد 3

 

اشٹ پدی 4

 

Added to your favorites

Removed from your favorites