دَیا بائی
دوہا 86
دیاکنورؔ یا جکت میں نہیں آپنو کوے
سوارتھ بندھی جیو ہے رام نام چت جوے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
دیا دان ارو دینتا دینا ناتھ دیال
ہردے سیتل درشٹی سم نرکھت کریں نہال
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
بندو شری سکدیو جی سب بدھی کرو سہاے
ہرو سکل جگ آپدا پریم سدھا رس پیاے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
سیس نوے تو تمہں کوں تمہں سوں بھاکھوں دین
جو جھگروں تو تمہں سوں تم چرنن آدھین
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
گردھر گوبند گوپدھر گروڑدھوج گوپال
گوبر دھن شری گدادھر گج تارن گرہ سال
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے