Font by Mehr Nastaliq Web
Shah Fazl-e-Rahman Ganj Moradabadi's Photo'

شاہ فضل رحمٰن گنج مرادآبادی

1793 - 1895 | اناو, بھارت

چودھیں صدی ہجری کے ممتاز صوفی اور رحمانی سلسلے کے بنیاد گزار

چودھیں صدی ہجری کے ممتاز صوفی اور رحمانی سلسلے کے بنیاد گزار

شاہ فضل رحمٰن گنج مرادآبادی

صوفیوں کی حکایتیں 1

 

صوفی اقوال 4

صاحبِ حال اور صاحبِ مقام ہونا آسان ہے، بالسبت ہونا مشکل ہے۔

  • شیئر کیجیے

صاحبِ نسبت سے بیعت کرنا باعثِ نجات ہے، قیامت کے دن جب اس کے حال پر عنایت ہوگی تو اس کا پرتو اس کے مریدوں کو پہنچے گا اور سب اس کے ہمراہ جنت کو جائیں گے۔

  • شیئر کیجیے

علم کی غرض عمل ہے، اگر عمل نہ ہوا تو علم حاصل کرنا بیکار ہے، صوفیہ جتنا پڑھتے تھے اس پر عمل کرتے تھے۔

  • شیئر کیجیے

ولایت اسی کو کہتے ہیں کہ احکامِ شریعت ہے تکلف ہونے لگیں اور افعالِ شریعت ایسے ہو جائیں کہ گویا امورِ طبعی ہیں۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے